فیروز والا میں آگ لگنے کے واقعات، رسیکیو عملے نے دو کروڑ کا سامان جلنے سے بچا لیا

فیروزوالہ(پی این آئی)فیروز والا میں آگ لگنے کے واقعات، رسیکیو عملے نے دو کروڑ کا سامان جلنے سے بچا لیا، آتشزدگی کے دوواقعات میں لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا جبکہ ریسکیو نے دوکروڑ کا سامان جلنے سے بچالیا، لاہور روڑ کی آبادی میاں کالونی میں مکان میں آتشزدگی کے دوران لاکھوں روپے

مالیت کا قیمتی سامان جل کر خاکستر ہوگیا، جبکہ ریسکیو کے عملہ نے جدوجہد کرکے قیمتی سمان بچالیا۔ لاہور وڑ میں ایک کپڑا ساز فیکٹری میں آگ لگ جانے سے لاکھوں روپے کاسامان جل گیا، جبکہ ریسکیو کے عملہ نے جدوجہد کرکے دوکروڑ کاسامان جلنے سے بچالیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں