پاکستان نے سعودی عرب ،قطر ،ترقی سمیت کئی دوست ممالک کو ملیریا کی دواکلوروکوئن برآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کا کئی دوست ممالک کو ملیریا کی دوا ’کلوروکوئن‘ کی لاکھوں گولیاں برآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ملیریا کی یہ دوا باضابطہ علاج کے لیے منظور ہوئے بغیر ہی اکثر ممالک میں کورونا کے مریضوں کو دی جارہی ہیں۔کہیں اس کے بہتر نتائج بھی سامنے آئے ہیں، کلوروکوئن کی دوا کے سب سے

بڑے پروڈیوسر بھارت نے ابتدا میں انکار اور پھر امریکی صدر کی دھمکی کے بعد اس دوا کی برآمد شروع کی تھی۔پاکستان نے سعودی عرب، ترکی، اٹلی، امریکا اور قطر سمیت کئی دوست ملکوں کو ملیریا کی دوا ’کلوروکوئن‘ کی لاکھوں گولیاں برآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ملیریا کی یہ دوا باضابطہ علاج کے لیے منظور ہوئے بغیر ہی اکثر ممالک میں کورونا کے ایسے مریضوں کو دی جارہی ہے، جن کی حالت تشویشناک ہے۔……..پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں