کورونا وائرس کے خطرے کے باعث برطانیہ میں لاک ڈاؤن ،لاک ڈائون کی پہلی رات کیا رد عمل دیکھنےمیں آ یا؟

(پی این آئی)کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر برطانیہ میں لاک ڈاؤن کی پہلی رات مختلف شہروں میں مختلف ردعمل دیکھنے میں آیا۔نوٹنگم، برمنگھم اور برسٹل کے پُررونق مقامات پر ہُوکا عالم دیکھا گیا، سڑکیں سنسان اور کلب ویران دکھائی دیے۔لندن میں سلون اسکوائر پر البتہ منچلوں نے گھر میں رہنے کی حکومتی ہدایات کو

ہوا میں اُڑا دیا، منہگی اسپورٹس کاریں لیے چوک پر نکل آئے، قیمتی کاروں کو دیکھنے کے لیے لوگوں کا ہجوم لگ گیا۔بورس جانسن کی اپیل کے فوری بعد یارکشائر اور ہیلی فیکس کے اکاپلکو کلب میں نوجوانوں کا رش دیکھنے میں آیا۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں