کرونا وائرس، ہر سرکاری ملازم کی تنخواہ سے کتنی رقم کاٹی جائیگی؟حکومت نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

کراچی(پی این آئی) سندھ میں کورونا وائرس کے ریلیف فنڈ کے پیش نظرتنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔سندھ حکومت نے کورونا وائرس ریلیف فنڈ کے لیے صوبائی وزرا اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ

نوٹی فکیشن کے مطابق گریڈ ایک سے گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہ سے 5 فیصد، گریڈ 17 سے گریڈ 20 تک کے افسران کی تنخواہ سے 10 فیصد ، گریڈ 21 کی 25 فیصد اور گریڈ 22 کے افسران کی تنخواہوں سے 100 فیصد کٹوتی ہوگی۔نوٹی فکیشن کے مطابق صوبائی وزراء، معاونِ خصوصی اور مشیروں کی ایک ماہ کی تنخواہ کاٹی جائے گی، کٹوتی مارچ 2020 کی تنخواہ میں سے کی جائے گی۔اس کٹوٹی سے حاصل ہونے والی رقم کورونا وائرس ریلیف فنڈ میں جمع ہوگی اور اس سے کورونا وائرس سے بچاو¿، مریضوں کے علاج اورغریب متاثرین کی امداد کے لیے خرچ کی جائے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں