ایران نے خود بتایا کہ وہ تباہ ہوچکا ہے، ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

واشنگٹن:   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے ہمیں بتایا ہے کہ وہ تباہ ہوچکا ہے۔ ایران نے ہمیں اطلاع دی ہے کہ وہ انتہائی بحران کی حالت میں ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران چاہتا ہے کہ جتنی جلدی ممکن ہو امریکا آبنائے ہرمز کو کھول دے۔ٹرمپ کے مطابق ایران نے مطالبہ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز فوری کھول دی جائے۔امریکی صدر نے کہا کہ وہ اپنی قیادت کی صورتحال کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں ، اور میرا خیال ہے کہ وہ کر لیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close