واشنگٹن: امریکی وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنا سکتا، بہتر ہوگا کہ ڈیل کرلے، ایران کے پاس ایک اچھا معاہدہ کرنے کا موقع ہے۔
پینٹاگون میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی وزیر جنگ نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے اب تک 34 بحری جہازوں کو واپس بھیجا جا چکا ہے، ایران نے اپنے معصوم 45 ہزار مظاہرین کو قتل کیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






