امریکا میں چھوٹا طیارہ کریش لینڈنگ کی کوشش کرتے ہوئے بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق طیارے کے ٹکراؤ کے باعث تاروں میں شعلے بھڑک اٹھے،چھوٹا طیارہ پارکنگ ایریا میں گرکر تباہ ہوگیا ۔
تاہم پائلٹ خوش قسمتی سے بچ گیاجسے طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






