بھارتی جنرل سے بچے کا کرارا سوال Posted on September 19, 2025 by Tuba Zafar لاہور: بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کو جھاڑکھنڈ کے شہر رانچی میں اسکول کے دورے کے دوران شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا، جب ایک بچے نے پوچھا کہ پاکستان پر حملے کے بعد تباہی کی تصاویر کیوں جاری نہیں کی گئیں۔