وطن دشمنی اور انتہا پسندی ثابت ہونے پر شہری کو سخت سنا دی گئی

ویب ڈیسک (پی این آئی)سعودی عرب میں وطن دشمنی، دہشت گردی اور انتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہری عبد الرحمان کو 8 صفر 1441 ہجری کو گرفتار کیا گیا تھا، ملزم وطن دشمنی، دہشت گرد تنظیم سے وابستگی اور انتہا پسند تنظیموں کی فنڈنگ میں ملوث پایا گیا۔عدالت میں میں ثبوت اور شواہد کی بنیاد پرملزم کو پیش کیا گیا، عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو سزائے موت سنائی۔سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ عدالت کے فیصلے پر عمل کرتے ہوئے مذکورہ شخص کا سر قلم کردیا گیا۔

close