دوست ملک کے اعلی عہدے دار کے خلاف سنگین بدعنوانی کی تحقیقات شروع، الزام کیا ہے؟

بیجنگ(پی این آئی)دوست ملک کے اعلی عہدے دار کے خلاف سنگین بدعنوانی کی تحقیقات شروع، الزام کیا ہے؟چین میں پارٹی نظم وضبط کے قواعدوقوانین کی شدید خلاف ورزی کے الزام میں قومی توانائی انتظامیہ کے نائب سربراہ لیوباہوا کیخلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔یہ بات ہفتہ کو اعلی اینٹی گرافٹ ایجنسی نے

بتائی ہے۔لیو کیخلاف کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ سینٹرل کمیشن برائے نظم وضبط معائنہ اور قومی سپروائزری کمیشن تحقیقات کررہاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

close