یااللہ خیر، 6.7شدت کے زلزلے نے سب کوہلاکررکھ دیا،عوام میں خوف و ہراس ،مکانات تباہ ،ہلاکتوں کی اطلاعات

منیلا(پی این آئی )یااللہ خیر، 6.7شدت کے زلزلے نے سب کوہلاکررکھ دیا،عوام میں خوف و ہراس ،مکانات تباہ ،ہلاکتوں کی اطلاعات، فلپائن میں 6 اعشاریہ 7 شد ت کے زلزلے سے گھر اور عمارتیں لرز اٹھیں، عمارت کے ملبے تلے دب کر ایک شخص ہلاک ہو گیا۔فلپائن کے وسطی علاقے زلزلے کی شدت سے لرز اٹھے، کئی

مکانات تباہ ہوگئے، بندرگاہ کو بھی نقصان پہنچا۔زلزلہ فلپائن کے بیکول ریجن میں آج صبح آیا ہے، جس کی شدت سیکڑوں کلو میٹر دور تک محسوس کی گئی۔لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے، زلزلے کی شدت سے عمارتوں اور سڑکوں کو نقصان پہنچا۔عمارتوں کے ملبے تلے دبے ہوئے افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو اہلکاروں کی کوششیں جاری ہیں۔

close