سری نگر(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سیل کے مطابق مقبوضہ وادی کے ضلع شوپیاں میں بھارتی
فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، تینوں نوجوانوں کو ضلع شوپیاں کے علاقے ترُک ونگام میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے شہید کیا گیا۔۔۔۔۔۔






