حجاز مقدس میں موسلا دھار بارش، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں جل تھل، موسم خوشگوار ہو گیا

سعودی عرب(پی این آئی)حجاز مقدس میں موسلا دھار بارش، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں جل تھل، موسم خوشگوار ہو گیا۔ مکہ اور مدینہ سمیت سعودی عرب میں موسلا دھار بارش سے جھل تھل ایک ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تیز ہوائیں چلنے سے جگہ جگہ درخت اور سائن بورڈز گرگئے ، صحن حرم میں بارش کے

دوران زائرین کا طواف جاری رہا۔موسلا دھار بارش اور ژالہ باری نے موسم خوشگوار بنادیا ، طائف کے شمالی اور جنوبی محلوں میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی۔سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دس علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے ۔جدہ نجران، جازان، عسیر، باحہ اور مکہ مکرمہ کے بالائی علاقوں میں بارش کاامکان ہے جبکہ گرد آلود ہواوں سے حد نگاہ بھی متاثر ہونے کا امکان ہے۔مدینہ منورہ، تبوک، ریاض، قصیم اور حائل میں مختلف مقامات بھی بارش متوقع ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close