کشمیر کا محاذ گرم، بھارتی فوج کی فائرنگ، 2 نوجوان شہید، ضلع ڈوڈا میں گھر گھر تلاشی

سری نگر(پی این آئی)کشمیر کا محاذ گرم، بھارتی فوج کی فائرنگ، 2 نوجوان شہید، ضلع ڈوڈا میں گھر گھر تلاشی۔مقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں گھر گھر تلاشی کے دوران قابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ظلم و بربریت اور ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ

جاری ہے اور وادی میں مودی سرکار کی جانب سے لگائے گئے کرفیو کو 8 ماہ سے زائد کا عرصہ ہوگیا ہے۔وادی میں گزشتہ سال 5 اگست سے تاحال موبائل اور انٹرنیٹ سمیت تمام مواصلاتی رابطے منقطع ہیں جب کہ حریت قیادت اور سیاسی رہنما بدستور گھروں اور جیلوں میں بند ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے تازہ کارروائی کی جس میں ضلع ڈوڈا میں محاصرے کے دوران گھر گھر تلاشی کی آڑ میں دو کشمیری نوجوان کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔رپورٹ کے مطابق جھڑپ کے دوران ایک بھارتی فوجی بھی مارا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close