مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی نظر بندی میں 3ماہ کی توسیع کر دی گئی

سری نگر( پی این آئی) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی نظر بندی میں 3ماہ کی توسیع کر دی گئی ،پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی کی سربراہ اور جموں وکشمیر کی سابق وزیراعلی ٰمحبوبہ مفتی کی حراست میں تین ماہ کی توسیع کردی گئی ہے ۔ محبوبہ مفتی کی موجودہ حراست کے ختم ہونے کے کچھ ہی گھنٹے قبل

سری نگر مجسٹریٹ کی طرف سے جاری کئے گئے مختصر حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ محبوبہ مفتی کے گھر میں ہی ان کی حراست تین ماہ کے لئے بڑھائی جارہی ہے ۔ محبوبہ مفتی کے ساتھ سرتاج مدنی اور نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر علی محمد ساگر پر عائد پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست کی مدت میں تین مہینے کی توسیع کی گئی ہے ۔ کشمیر ی ہنمائوں نے بھارت کے اس اقدام پر اظہار افسوس کیا ہے ۔…………پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close