کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کراچی(پی این آئی)کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔۔۔مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں پر اثر انداز ہو رہا ہے، جس کے تحت سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سسٹم کے زیرِ اثر 27 مارچ کی رات سے 29 مارچ کی صبح تک جیکب آباد میں بارش کا امکان ہے۔قمبر شہداد کوٹ اور شکارپور میں کہیں کہیں گرج چمک اور تیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔سکھر، گھوٹکی، دادو اور کشمور کے کچھ حصوں میں بھی بارش ہو سکتی ہے۔

دوسری جانب کراچی میں جمعرات کو درجۂ حرارت 34 سے 36، جمعے کو 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک متوقع ہے۔۔۔

close