بٹوگاہ،بابوسر ٹاپ ،فیئری میڈوز،نانگا پربت پہاڑوں پر برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ، لوگ گھروں تک محصور ہو کر رہ گئے

چلاس(آئی این پی) دیامر کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری،دیامر کے بالائی پہاڑوں بٹوگاہ ٹاپ اور بابوسر ٹاپ ،فئیری میڈوز،نگاہ پربت سمیت دیگر پہاڑوں پر وقفے وقفے برفباری ، سردی کی شدت میں اضافہ،لوگ گھروں تک محصور ہو کر رہے گئے

جبکہ سب ڈویژن داریل،تانگیر سمیت دور افتادہ علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے چلاس شہر اور گردونواح میں بارش ہلکی پھلکی بارش، سردی کی شدت بڑھ گئی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close