آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟موسم کا حال بتانے والوں کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان کے کچھ اضلاع میں ہلکی بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔آج ریکارڈ کیےگئےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:نورپورتھل ،لسبیلہ، تربت اورپسنی میں41 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

close