امریکی ڈیموکریٹس کا اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں پر مؤقف واضح کرنے کا مطالبہ

امریکی ڈیموکریٹس نے اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں پر مؤقف واضح کرنے کا مطالبہ کردیا۔

 

ڈیموکریٹس کے 30 اراکین  نے وزیر خارجہ مارکو روبیوکو خط میں کہا اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں پر جاری خاموشی اور ابہام دورکیاجائے،اسرائیلی کے ساتھ عسکری تعلق اورجوہری ہتھیاروں پر خاموشی غیر شفاف پالیسی ہے۔

خط میں مطالبہ کیا گیا کہ جوہری توازن اورکسی بھی ممکنہ جنگی خطرے سےمتعلق مکمل معلومات دی جانی چاہئیں،موجودہ انتظامیہ نےجوہری توازن اورجنگی معلومات فراہم نہیں کیے۔

دوسری جانب امریکی حکام نے ٹرمپ کی ایران پالیسی پر سوال اٹھا دیا،ٹرمپ کی ایران سےہتھیارڈلوانے کی حکمتِ عملی غلط فہمی پرمبنی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close