اراضی کے تنازعہ پر مسلح افراد کا وکیل پر تشدد، نقدی اور گندم اٹھا کر فرار ہو گئے Posted on May 26, 2020 by Tuba Zafar کوٹ ادو(پی این آئی)اراضی کے تنازعہ پر مسلح افراد کا وکیل پر تشدد، نقدی اور گندم اٹھا کر فرار ہو گئے۔تیز آواز میں میوزک چلا کر اہل علاقہ کو پریشان کرنے والے سر کے شوقین کو پولیس نے دھر لیا،پولیس نے تمام مقدمات درج کر لئے ۔