سرکاری ہیلی کاپٹر لاپتا

چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کے مطابق صوبائی حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر باجوڑ روانگی کے دوران تحصیل ماموند کے علاقے میں لاپتہ ہوگیا ہے۔