نواز شریف کے طیارے کو کس شہر میں لینڈنگ کیلئے گرین سگنل مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ و سابق وزیراعظم نواز شریف چار سال بعد آج وطن واپس آرہے ہیں اور ان کا طیارہ اسلام آباد کی طرف گامزن ہے اور طیارے کو لینڈنگ کے لیے گرین سگنل بھی دے دیا گیا ہے۔ نواز شریف کو وطن واپس لانے کےلیے طیارہ ’امید پاکستان‘ ایک گھنٹہ 34 منٹ تاخیر سے 11 بجکر 4 منٹ پر دبئی ائیرپورٹ سے روانہ ہوا۔

سابق وزیراعظم کا طیارہ بندر عباس کے راستے ایران سے ہوتا ہوا پنجگورکے قریب پاکستان کی حدود میں داخل ہوا۔

close