اللہ اکبر، الحمدللہ حرمین شریفین عام نمازیوں کے لئے کھولنے کی تیاری شروع کر دی گئی

ریاض(پی این آئی)اللہ اکبر، الحمدللہ حرمین شریفین عام نمازیوں کے لئے کھولنے کی تیاری شروع کر دی گئی،سعودی حکومت نے حرمین شریفین عام نمازیوں کےلیے کھولنے کو تیار ہے۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے حرمین شریفین عام نمازیوں کے لیے کھولنے کی تیاری کرلی ہے۔نمازیوں کو حرمین شریفین میں داخل

ہونے کے لیے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔عمرہ، طواف اور نماز کے لیے حرم شریف جلد کھول دیا جائے گا۔مسلمان روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر بھی حاضری دے سکیں گے۔کورونا وائرس کی عالمی وباکے پھیلاؤ کو روکنے اور انسانی جانیں بچانے کی غرض سے حرمین شریفین کو بند کردیا گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close