مسلح افواج پر تنقید کرنے والوں کو 2 سال کی قید اور 5 لاکھ تک کے جرمانے کی سزاہوسکے گی Posted on April 8, 2021 by Hooriya Qureshi اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ نے مسلح افواج کے افسران اور اہلکاروں پر تنقید کرنے والوں کے خلاف 2 سال کی قید اور 5 لاکھ تک کے جرمانے کی مجوزہ سزاوں کے بل کی منظوری دے دی، قانون کی مخالفت کرنے […]