تیل کی قیمتیں 8سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

لاہور (پی این آئی ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جس کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربااضافے کا امکان مضبوط ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں […]

تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، عالمی منڈی میں فی بیرل تیل کتنا سستا ہو گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری رہا۔امریکی خام تیل کی قیمت میں 1.76 فیصد کے حساب سے 1 ڈالر 30 سینٹس فی بیرل کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں اس کی […]

تیل ہی تیل، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان کو سعودی عرب سے ادھار تیل کی سہولت یکم جولائی سے ملنے کا امکان ہے تاہم سال 2018 کے مقابلے میں کم سہولت دی گئی ہے ۔عالمی جریدے فنانشل ٹائم کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے پاکستان […]

تیل قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

لاہور(پی این آئی) عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 32 ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی، برینٹ کروڈ کی قیمت 73 ڈالر فی بیرل کی حد عبور کرگئی، کورونا ویکسین کے بعد کاروباری سرگرمیاں بڑھنے سے تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا۔ غیرملکی خبرایجنسی […]

تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملے کے بعد تیل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملے کے بعد تیل کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھا جارہا ہے اور برینٹ خام تیل کے […]

تیل کی قیمتوں میں دوبارہ کمی ہو گئی

انگلینڈ (پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلائو کے پیش نظر نافذ کیے گئے لاک ڈائون اور کاروبار بند ہونے کی وجہ سے پیر کو تیل کی قیمتیں عالمی منڈی میں 3 فیصد کم ہوئی ہیں اور پابندیوں کی وجہ سے تیل […]

2018میں دریافت ہونیوالے تیل کے کنویں سے یومیہ کتنا تیل نکلنے لگ گیا؟ شاندار تفصیلات آگئیں

زیارت (پی این آئی) 2018 میں دریافت ہونے والے تیل کے کنویں سے خام تیل کی پروڈکشن کا عمل شروع ہوگیا ہے۔پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق 2018 میں بلوچستان کے شہر زیارت میں تیل کا کنواں دریافت ہوا تھا جہاں اب یومیہ 800 بیرل تیل […]

تیل کی عالمی قیمت میں اضافے کا امکان نہیں، تیل سستا ہی رہے گا

اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ کئی عشروں سے تیل کی آمدنی پر انحصار کرنے والے عربوں کے تیل کا زمانہ ختم ہونے جا رہا ہے۔ان کے لیے اپنے بجٹ پورے کرنا مشکل ہو گیا ہے۔اگر تیل 157 ڈالر فی بیرل ہو جائے تب الجزائر […]

پاکستان 36 ماہ کیلئے ادھار تیل فراہمی کی سعودی پیشکش سے فائدہ نہ اٹھا سکا،پاکستان نے 1سال میں کتنا ادھار تیل حاصل کیا ؟جانئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان 36 ماہ کیلئے ادھار تیل فراہمی کی سعودی پیشکش سے فائدہ نہ اٹھا سکا،پاکستان نے 1سال میں کتنا ادھار تیل حاصل کیا ؟جانئے، پاکستان 36 ماہ کیلئے ادھار تیل فراہمی کی سعودی پیشکش سے فائدہ نہ اٹھا سکا۔ نجی ٹی وی […]

عالمی منڈی میں تیل پھر سستا ہو گیا، کتنی کمی ہو ئی؟ تفصیلات آگئیں

نیویارک(پی این آئی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد کمی آئی ہے جس کی وجہ ملکی بیروزگاروں کے لیے پیکج کی کانگریس سے منظوری میں مشکلات اور نئے کورونا کیسز کے باعث آئل ڈیمانڈ کم ہونے کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ […]

اچھی خبر آگئی ، عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتیں مزید گر گئیں

انقرہ (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکا میں بڑی تعداد میںکورونا وائرس کے نئے کیسز کا سامنے آنا ہے جو تیل کی طلب کو کم کرسکتا ہے۔انقرہ میں پیر کو تجارتی سرگرمیوں کے آغاز […]

close