کورونا کی روک تھام کیلئے اقدامات، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا مریضوں کےلیے1400 وینٹی لیٹردستیاب ہیں اور رواں ماہ کے اختتام تک 1000اضافی آکسیجن بیڈزدستیاب ہوں گے تاہم کورونا کےلیےمختص 61 فیصدوینٹی لیٹرز تاحال استعمال نہیں ہو سکے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل […]

ایک طرف کورونا سے خطرہ ہے تو دوسری طرف غربت بھی بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم عمران خان نے سخت لاک ڈائون کی مخالفت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ایک طرف کورونا سےخطرہ ہے تو دوسری طرف غربت بھی بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم عمران خان نے سخت لاک ڈائون کی مخالفت کر دی…. وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کورونا کے حوالے سے کہا ہے کہ ملک کے معاشی […]

دنیا بھر میں کورونا وبا کا اگلا مرکز کونسے ممالک ہیں؟ عالمی ادارہ صحت نے تشویشناک دعویٰ کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وبا کا اگلا مرکز کونسے ممالک ہیں؟ عالمی ادارہ صحت نے تشویشناک دعویٰ کر دیا۔۔۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ لاطینی امریکا کے ملک دنیا بھر میں کورونا وبا کا نیا مرکز بن […]

وہ ملک جس نے کورونا کے بڑھتے کیسز چھپانے کیلئے ویب سائٹ سے سارا ڈیٹا ہی ہٹا دیا، دنیا میں تشویش کی لہر

برازیلیہ(پی این آئی)برازیلین حکومت نے ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز کے باعث ویب سائٹ پر کورونا وائرس سے مرنے اور متاثر ہونے والے افراد کی تعداد کی اشاعت روک دی ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد وائرس کے […]

نجی اسپتال میں مریض کی ٹانگ کا آپریشن کر کے راڈ نکالتے ہوئے دو جعلی سرجن گرفتار کر لیے گئے

چشتیاں (پی این آئی) نجی اسپتال میں مریض کی ٹانگ کا آپریشن کر کے راڈ نکالتے ہوئے دو جعلی سرجن گرفتار کر لیے گئے،بہاول نگر کی تحصیل چشتیاں میں دو جعلی آرتھوپیڈک سرجن نجی اسپتال میں مریض کی ٹانگ کا آپریشن کرتے ہوئے گرفتار ہو […]

پاکستان میں کورونا سے ہلاکتیں 2002، متاثرین کی تعداد 99 ہزار تک پہنچ گئی، تیزی سے پھیلاؤ جاری

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا سے ہلاکتیں 2002، متاثرین کی تعداد 99 ہزار تک پہنچ گئی، تیزی سے پھیلاؤ جاری،ملک میں کورونا سے مزید 99 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2002ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے […]

پاکستان میں چین سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ، ملکی نظام صحت مزید کمزور پڑنے لگا، حالات قابو سے باہر

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے متاثرین کی اموات میں اضافے اور نئے مریضوں میں تیزی کے بعد پاکستان کا نظام صحت کمزور پڑنے لگا ہے۔پاکستان میں پہلے ہی کورونا کے مرکز سمجھے جانے والے ملک چین سے زیادہ کیسز رپورٹ […]

گرمی بھی کورونا کی شد ت کو کم نہ کر سکی، ایک دن میں دنیا بھر میں کتنے کیسز سامنے آگئے ؟ ہوشربا رپورٹ آگئی

کراچی(پی این آئی)نئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 93 ہزار 224 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 67 لاکھ 3 ہزار افراد متاثر […]

کورونا کے بڑھتے کیسز کے باوجود ملک کو کھولنے کا فیصلہ، وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا

کراچی(پی این آئی)سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے علاوہ دنیا میں اور کون سا ملک ہے جہاں کیسز بڑھ رہے ہوں اور سب کچھ کھولا جا رہا ہے۔سندھ اسمبلی کے اجلاس […]

پاکستان میں کورونا کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے، پاکستانیوں کی اکثریت نے کورونا وائرس کو ڈرامہ قرار دیدیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے، پاکستانیوں کی اکثریت نے کورونا وائرس کو ڈرامہ قرار دیدیا۔۔۔ کورونا وائرس کے خطرات کے حوالے سے پاکستانیوں کی رائے کے حوالے سے رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ […]

پاکستان میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کیلئے اچھی خبر آگئی ،بنگلہ دیش نے دوا بھجوا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں کوروناکے تشویشناک مریضوں کیلئے اچھی خبر آگئی ،بنگلہ دیش نے دوا بھجوا دی۔۔۔ بنگلا دیش نے پاکستان میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کے لیے دوا بھجوا دی۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی ادویات ساز کمپنی نے پاکستان میں کورونا وائرس […]

close