ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید افراد جاں بحق، اموات کی تعداد 19 ہزار 987 ہوگئی

اسلام آباد (آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 131 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 19 ہزار 987 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 90 ہزار 391 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ […]

بڑے ائرپورٹ پر کورونا وائرس سے متاثر مسافروں کی تعداد میں تشویشاناک اضافہ

کراچی(آئی این پی) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مزید 5 مسافروں میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوگئی، ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے کرونا مریضوں کی تعداد 30 ہوچکی ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں […]

کورونا وائرس سے بہترین قرار دیئے گئے سرکاری افسر کی جان چلی گئی

پشاور(آئی این پی ) پشاور میں کورونا وائرس سے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شمس الاسلام انتقال کر گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شمس الاسلام پشاور کے علاقے شاہ عالم میں ڈیوٹی پر تھے کہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شمس […]

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس مزید مہلک ہونے کاخدشہ ظاہر کر دیا

نیویارک (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے حوالے سے ایک خوفناک انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا دوسرا سال ’بہت زیادہ مہلک‘ ہو سکتا ہے۔ فرانیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل […]

پاکستان میں کورونا وائرس سب سےزیادہ کس عمر کے لوگوں کو شکار بنا رہا ہے؟ تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی )عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث نوجوان سب سے زیادہ متاثر ہوئے ، 21سے 30سال کے ایک لاکھ 71ہزار829نوجوان وائرس کا شکار ہوئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے […]

پنجاب میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، مثبت کیسز کی شرح کتنی ہو گئی؟ تشویشناک خبر

لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح ایک بار پھر بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 11 فیصد اور لاہور میں 15 اعشاریہ […]

کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 118 افراد جاں بحق، اموات کی مجموعی تعداد 18ہزار 915ہوگئی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں کرونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 118افراد انتقال کر گئے، اموات کی مجموعی تعداد بڑھ کر 18 ہزار 915ہوگئی ہے،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز 118مریض جاں بحق ہوئے، […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی کونسی قسم ختم ہو چکی ہے؟ ماہرین نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے۔ کورونا کی وجہ سے تاحال ملک بھر میں اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق سے علم ہوا کہ پاکستان میں چین […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر بے قابو،این سی او سی نے مزید پابندیاں لگا دیں

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل کمانڈاینڈ کنٹرول آپریشن سنٹر(این سی او سی)کی جان سے یوم علی ، اعتکاف، شب قدر اور جمعتہ الوداع کے لئے گائیڈ لائنز جاری کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق جاری کردہ گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ یوم علی […]

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے 5480 کیس ،151 اموات رپورٹ، سب سے زیادہ اموات کس صوبے میں ہوئیں؟

اسلام آباد (اے پی پی) گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 151 اموات ہوئیں جن میں سے 60 اموات […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر، بینکوں کے نئے اوقات کارجاری، بینک دن میں کتنے گھنٹے کھلے رہیں گے جبکہ ہفتہ وار کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کورونا کے دوران بینکوں کے نئے اوقاتِ کار جاری کردیے۔سٹیٹ بینک ترجمان کے مطابق تمام بینک پیر سے جمعرات صبح نو بجے سے دوپہر دو بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کے روز بینک صبح […]

close