کورونا وائرس سے دماغی توازن بگڑنے کا خدشہ، سائنسدانوں نے ایک اور خطرے سے آگاہ کر دیا

لاہور (پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچائی، کورونا وائرس کی زد میں آ کر کروڑوں لوگ جان کی بازی ہار گئے، تاہم اب کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مختلف کمپنیز نے ویکسینز تیار کی ہیں اور دنیا بھر […]

کورونا وائرس پھر بے قابو، وہ ملک جہاں ایک دن میں دو ہزار ہلاکتیں ہو گئیں

ریوڈی جنیرو(پی این آئی) جنوبی امریکی ملک برازیل میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد نصف ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوار کو جاری کیے گئے ایک بیان میں حکومتی ترجمان نے کہاکہ کووڈ انیس کی وبا کی وجہ […]

پاکستان نے کورونا وائرس کو شکست دیدی، کورونا کیسز تین ماہ کی کم ترین سطح پرآگئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد سے ہفتہ انیس جون کو موصولہ رپورٹوں میں ملکی وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو اس وقت کورونا وائرس کی وبا کی جس تیسری لہر […]

کورونا وائرس نے پھر سر اٹھا لیا، ایک دن میں 13 افراد جاں بحق، سینکڑوں متاثر

کراچی (آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 13 مریض انتقال کر گئے جبکہ 479 کیسز رپورٹ ہوئے اور 643 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ انہوں نے یہ بات عالمی […]

کورونا وائرس دنیا سے کب تک ختم نہیں ہو گا؟ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

نیویارک (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ویکسین لگے بغیر کورونا ختم نہیں ہو گا، یہ قابل قبول نہیں ہے کہ کچھ ممالک نوجوانوں کو ویکسین لگانا شروع کر دیں اور خطے کے باقی […]

پنجاب میں تیزی سے کورونا وائرس کو شکست ہونے لگی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنے مریض صحتیاب ہو گئے؟ خوشخبری سنا دی

لاہور (آن لائن)پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ 290089 مریض اب تک صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو واپس چلے گئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 407 کورونا کے مریض صحت یاب ہو گئے۔یہ بات سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ […]

پاکستان میں مہلک ترین انڈین کورونا وائرس اور جنوبی افریقی وائرس کی موجودگی کا انکشاف، ماہرین نے خوفناک خبر دیدی

اسلام آباد (آئی این پی) وزارت صحت نے پاکستان میں بھارتی اور جنوبی افریقی کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق کردی۔ اسلام آباد سے جاری ہونے والے بیان میں وزارت صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نیشنل انسٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ)میں […]

کورونا وائرس، پابندیوں میں مزید اضافے کا حکم نامہ جاری

کراچی (آن لائن)سندھ حکومت نے صوبے میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پابندیوں میں مزید اضافے کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔صوبائی محمکہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ رات 8 بجے کے بعد تمام گاڑیوں کی نقل […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر کو شکست؟ اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شر ح کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کی جانب سے ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے کے اثرات، اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح کم ترین سطح پر آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کورونا کیسزکی ہفتہ وارشرح میں کمی آنے لگی۔ محکمہ […]

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید اموات، تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 102 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 20 ہزار 89 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 93 ہزار 461 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ […]

کورونا وائرس کی صورتحال پھر بگڑنے لگی، پاکستان کے بڑے صوبے میں دوبارہ لاک ڈائون نافذ

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں دوبارہ لاک ڈاون نافذ، نوٹیفیکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے محکمہ صحت کی تجویز پر صوبے میں اگلے ماہ کے وسط تک لاک ڈاون نافذ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے پنجاب کے محکمہ صحت کی جانب […]

close