ن لیگ اور پی ڈی ایم کی سیاست اب ختم، اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور (آن لائن) تحر یک انصاف سنٹر ل پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات رانا اختر حسین نے کہا ہے کہ آخرکار مر یم نواز نے بھی تسلیم کر لیا ہے کہ تحر یک انصاف کی حکومت کو آئینی مدت پوری کر نی چاہیے (ن) لیگ […]

پیپلزپارٹی اور اے این پی کے لیڈروں کو پی ڈی ایم کے وآٹس ایپ گروپ سے بھی خارج کر دیا گیا

 اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں کو پی ڈی ایم سے الگ ہونے کے اعلان کے بعد اتحاد کے وآٹس ایپ گروپ سے بھی خارج کر دیا ہے۔ ذرائع کا […]

پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کا حصہ رہے گی یا نہیں؟فیصلہ آج ہو گا، اعلان کون کرے گا؟

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان ڈیمو کریٹک الائنس کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آج منگل کو اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے ، ذرائع کے مطابق آج منگل کو اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پی ڈی ایم میں […]

پی ڈی ایم پلیٹ فارم سے تنقید، پیپلزپارٹی کا ن لیگ کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے ہونے والی تنقید کے بعد مسلم لیگ ن کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائعکے مطابق کراچی کے حلقہ این اے 249 میں قومی اسمبلی کی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخابات […]

پی ڈی ایم کے حالات بھی بہت خراب ہیں، نواز شریف اور مریم کے ترجمان مایوس ہو گئے

کراچی (آئی این پی ) سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے حالات بھی بہت خراب ہیں، پی ٹی آئی حکومت گرانامشکل نہیں، پہلے عدم اعتماد کی تحریک سینیٹ میں لائیں۔جمعرات کو نجی ٹی […]

پی ڈی ایم کو ڈرامہ” میرے پاس تم ہو” جیسی صورتحال قرار دے دیا گیا، تفصیل جانیئے

راولپنڈی (آئی این پی)وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے اتحاد سے عوامی نیشنل پارٹی کے خروج پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی صورتحال اس وقت مشہور ڈرامہ سیریل ”میرے پاس […]

پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد اے این پی کا پیپلز پارٹی سے رابطہ، کسی کو حق نہیں کہ دوسری پارٹی کو شوکاز نوٹس بھیجے، بلاول بھٹو نے سٹینڈ لے لیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)سے علیحدگی کے بعد عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے چیئرمین پیپلز پارٹی سے رابطہ کرلیا۔ایمل ولی خان نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو فون کیا اور اے […]

پی ڈی ایم نے پیپلزپارٹی اور اے این پی کو بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ کر لیا، اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کی جانب سے پاکستان پیپلزپارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کو شو کاز نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ن لیگی رہنما […]

پی ڈی ایم کے بعد آنے والے دنوںمیں مسلم لیگ (ن) کا بھی شیرازہ بکھرنے جارہاہے ‘ ترجمان پنجاب حکومت

لاہور (آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے بعد آنے والے دنوںمیں مسلم لیگ (ن) کا بھی شیرازہ بکھرنے جارہاہے ،مریم صفدر کی سولو فلائٹ کی وجہ سے مسلم لیگ (ن) کے سنجیدہ رہنما پارٹی سے لا […]

پی ڈی ایم تقسیم ہو گئی، 5جماعتوں نے اپنا الگ اتحاد بنانے پر اتفاق کر لیا

لاہور(پی این آئی )مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر اعظم نذیر تارڈ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی پانچ جماعتوں نے سینیٹ میں 27اپوزیشن سینیٹرزکاالگ بلاک بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ پانچ جماعتوں کوتوقع ہےپی ڈی ایم […]

پی ڈی ایم اتحاد سے نکالا جائیگا یانہیں؟ پیپلزپارٹی اور اے این پی کو آخری موقع مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پیپلزپارٹی اور اے این پی کو شو کاز نوٹس دینے پر اتفاق کرلیا، پی ڈی ایم کی 8 جماعتوں نے اتفاق کیا کہ دونوں جماعتوں کو اظہارِوجوہ کا موقع دیا جائے گا، پیپلزپارٹی […]

close