پاکستان میں پیٹرول مہنگا جبکہ عالمی منڈی میں تیل کتنا سستا ہو گیا؟ اچانک قیمتیں گر گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق روس یوکرین کشیدگی میں کمی کے آثار کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد تک کمی ہوگئی۔دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل […]

حکومت نے راتوں رات کارروائی ڈال ہی دی، پیٹرول قیمتوں میں 12روپے اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر عوام پر پٹرول بم گراتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر عوام پر پٹرول بم گرا دیا ، اور فی […]

پیٹرول 225روپے فی لیٹر۔۔۔پاکستانیوں کی چیخیں نکلوانے کی تیاریاں؟ عالمی منڈی میں تیل انتہائی مہنگا ہو گیا

لاہور (پی این آئی) پٹرول کی قیمت 200 سے 225 روپے فی لیٹر تک پہنچ جانے کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق یوکرین کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق […]

پیٹرول کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے سے قبل ہی عوام کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرول کی قیمت میں ممکنہ اضافے سے قبل این ایل جی مہنگی ہوگئی، اوگرا کی جانب سے ایل این جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے فروری کیلئے ایل […]

پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ ۔۔؟؟ قیمتیں نیچے نہیں رکھ سکتے، وزیر خزانہ نے بُری خبر سنا دی

 اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو مصنوعی طور پر نیچے نہیں رکھ سکتے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھاکہ آئی ایم ایف پراویڈنٹ فنڈ سے ٹیکس استثنیٰ […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا یا نہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے سمری پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم نے وزارت توانائی کی طرف سے بھجوائی گئی سمری جس میں پٹرول 11 روپے، ڈیزل 14 روپے بڑھانے کی سفارش کی گئی تھی، کو عوامی مفاد میں مسترد کردیا کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پوری دنیا میں بڑھتی مہنگائی کی وجہ […]

پیٹرول کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جانے کا امکان، یکم فروی سے پیٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟ بُری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کل پیر31 جنوری سے اگلے 15 روز کیلئے 5 سے 15 روپے تک فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ عالمی سطح پر تیل کی قمیت میں اضافہ اور اضافی […]

موٹرسائیکل سواروں کیلئے پیٹرول سستا؟ متوسط طبقے کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) موٹرسائیکل سواروں کیلئے پٹرول سستا ہونے کا امکان۔ایک رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے غریب اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے پٹرول کے خریداروں کو ریلیف دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پٹرول […]

پیٹرول کی قیمتیں کب تک مستحکم رہیں گی؟ حکومت نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے، پیٹرول پر سیلز ٹیکس 2.5 فیصد اور ڈیزل پر 5.44 فیصد ہے، سیلز ٹیکس نوٹیفکیشن کے تحت قیمتیں 31 جنوری تک مستحکم رہیں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیٹرولیم […]

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

کراچی ( پی این آئی ) سندھ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ نااہل سرکار نے پاکستان کو معاشی طور پر تباہ کردیا […]

عوام پر پٹرول بم گر ادیا گیا، حکومت نے رات گئے پیٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تین روپے 33 پیسے تک اضافہ کردیا گیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری […]

close