لاہور میں ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول دینے پر پابندی عائد

اسلام آباد(پی این آئی)  ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول دینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے جاری کئے گئے احکامات کے بعد ضلعی حکومت نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق […]

پیٹرول 56 روپے مزید اضافے کے بعد 270 روپے فی لیٹر ہوجائے گا، تہلکہ خیز پیشنگوئی

کراچی(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ جولائی سے پیٹرول 56 روپے مزید اضافے کے بعد 270 روپے فی لیٹر ہوجائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا شہباز حکومت پر کڑی […]

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی؟ وفاقی حکومت نےبڑا فیصلہ سنا دیا

کراچی(پی این آئی)حکو مت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق حکومت نے پٹرویم مصنوعات کی قیمتوں کو یکم مارچ کی سطح پر برقرار رکھا ہے ۔ پٹرول کی قیمت 149روپے86پیسے فی لٹر، […]

پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، حکومت نے عوام کو اچانک خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرِ دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بہت جلد پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کریں گے۔نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ اپوزیشن لانگ مارچ، عدم اعتماد کا شوق […]

یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات میں کتنا اضافہ ہو گا؟ امکان ظاہر کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 5 روپےاضافے کا امکان ہے۔بتایا گیا ہے کہ یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے سے پٹرول کی قیمت 165 روپےفی لٹرتک پہنچ سکتی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپےفی […]

یکم مارچ سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟ عوام کیلئے بُری خبر

اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے چیئرمین نے پاکستان میں یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں چیئرمین اوگرامسرور خان نے کہا کہ […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ریحام خان بھی حکومت پر پھٹ پڑیں، وزیراعظم کے بیان پر شدید ردِ عمل دیدیا

لندن(پی این آئی) حکومت کی طرف سے کہا جاتا ہے کہ وہ پٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف دینے کے لیے سبسڈی دے رہے ہیں اور یوں قومی خزانےسے ایک بھاری رقم خرچ ہورہی ہے تاہم خاتون صحافی اور وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رکھنے کیلئے ماہانہ کتنے ارب روپے خرچ کر رہے ہیں؟ وزارت خزانہ نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رکھنے کے لیے ماہانہ اوسطاً70ارب روپے کا نقصان برداشت کر رہی ہے۔ اپنی ایک ٹویٹ میں شوکت ترین نے کہا ہے کہ نومبر 2020ءکے بعد سے اب […]

چھوٹی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کیلئے پیٹرول سستا کرنے کیلئے تیاریاں، خصوصی پیکج متعارف کروانے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) حکومت کا چھوٹی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کیلئے خصوصی پیکج متعارف کروانے کا اعلان، پٹرول صارفین کیلئے وزیر اعظم عمران خان جلد ریلیف کا اعلان کریں گے، مہنگائی میں بھی کمی آنا شروع ہو جائے گی۔دوسری جانب معروف ماہر معیشت ڈاکٹر حفیظ […]

مہنگائی کا طوفان آنیوالا ہے، پیٹرول فی لیٹر 51روپے مہنگا

لاہور (پی این آئی) گزشتہ 9 ماہ کے دوران پٹرول 51 روپے 30 پیسے مہنگا کر دیا گیا، جون 2021 سے فروری 2022 تک حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصںوعات کی قیمتوں میں 12 مرتبہ اضافہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 15جون2021 سے اب تک […]

پیٹرول 200روپے سے اوپر جانے کا امکان، ماہرمعیشت نے عوام کو بُری خبر سنا دی

لاہور (پی این آئی) پٹرول 200 روپے سے بھی اوپر جا سکتا ہے، معروف ماہر معیشت نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 120 ڈالر تک پہنچ جانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف ماہر معیشت ڈاکٹر حفیظ پاشا کی جانب […]

close