پاکستان میں پیٹرول فی لیٹر 175روپے تک پہنچ گیا

چاغی (پی این آئی) چملک کا وہ علاقہ جہاں فی لیٹر پٹرول کی قیمت 175 روپے تک پہنچ گئی، بلوچستان کے ضلع چاغی میں پاکستانی پٹرول کی عدم دستیابی کے باعث ایرانی پٹرول کی مہنگے داموں فروخت جاری۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے اہم ضلع […]

حکومت فی لیٹر پیٹرول پر کتنا ٹیکس وصول کر رہی ہے؟ ہوشربا تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت کی جانب سے پیٹرول کے فی لیٹر31روپے82پیسے،ڈیزل پر28.15،مٹی کے تیل پر 11.48اورلائٹ ڈیزل پر4.75روپے فی لیٹرمختلف اقسام کے ٹیکسز لینے کاانکشاف ہوا ہے،حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ یکم جولائی 2021 عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت پاکستانی روپے میں86.27،ڈیزل88.38،مٹیکا75.69 اور […]

حکومت نے مہنگائی سے ماری عوام پر عید سے قبل پیٹرول بم گرادیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے مہنگائی سے ماری عوام پر عید سے قبل پیٹرول بم گرادیا اور فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 5روپے 40پیسے کا اضافہ کر دیا،جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 118.09روپے ہوگئی، ڈیزل کی قیمت میں 2.54روپے ، کیروسین […]

وہ ملک جہاں پیٹرول فی لیٹر صرف تین روپے میں دستیاب ہے، سب سے مہنگا پیٹرول کس ملک میں فروخت ہوتا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں فی لٹر پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے 40 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد اس کی فی لٹر قیمت 118 روپے ہوگئی ہے۔ اس اضافے کے باوجود پاکستان میں خطے کے ممالک کے علاوہ دنیا […]

واحد صوبائی حکومت جس نے پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

کراچی ( پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے وفاق کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عیارانہ […]

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ مگر خطے کے دوسرے ممالک میں پیٹرول فی لیٹر کتنے کا فروخت ہو رہا ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث حکومت کے پاس تیل کی قیمتوں میں اضافے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے […]

پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے گیارہ روپے کا اضافہ ؟ عوام پر مہنگائی کا بم پھوڑ دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 11 روپے فی لٹر اضافے کی تجویز دے دی گئی۔ پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں فی لٹر ساڑھے 11 روپے اضافے کی تجویز دی […]

پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز کی شرح میں ردوبدل، پیٹرول کی قیمتوں پر کیا اثر پڑے گا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں ردوبدل کردیا ہے، پٹرول پر سیلز ٹیکس 16.4 فیصد، ڈیزل پر17 فیصد اور لائٹ ڈیزل0.2 فیصد کردیا گیا، سیلز ٹیکس میں ردوبدل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اثر نہیں […]

پاکستانیوں سے ایک اور وعدہ پورا کر دیا، پیٹرول پر عائد لیوی مکمل طور پر ختم کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم نے اپنا وعدہ پورا کر دیا، پٹرول پر عائد پٹرولیم لیوی مکمل طور پر ختم کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اقتدار میں آنے سے قبل پٹرولیم مصنوعات پر ہوشربا پٹرولیم لیوی اور […]

یکم جولائی سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت کیا ہو گی؟حکومت نے اوگرا کی سمری پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) ایک مہینے میں مہنگائی کا دوسرا تحفہ، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے اوگرا کی سمری پر غور کرنے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر […]

پیٹرول کی قیمتوں میں 6روپے تک کا اضافہ؟حکومت نے عوام پر بجلیاں گرانے کی تیاریاں کر لیں

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں چھ روپے فی لٹر تک اضافے کی تیاری کرلی ہے۔ اوگرا نے یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کے لیے تجویز ارسال کردی جس میں پیٹرول 6 روپے فی لٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل […]