پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، آئی ٹی ایف سی نے پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری کیلئے ساڑھے 4 ارب ڈالرز قرض کی منظوری دے دی- تفصیلات کےمطابق پاکستان اور اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن کے درمیان ساڑھے […]

پیٹرولیم مصنوعات 44روپے تک مہنگی ہوئیں، تفصیلات نے عوام کے ہوش اڑا دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے آج فروری 2021 کے آخری روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان میں گزشتہ کچھ عرصے سے ہر 15 دنوں کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں طے کی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف عدالت ایکشن میں آگئی، چئیرمین اوگرا سے جواب طلب کر لیا گیا

کراچی(پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پرچیئرمین اوگراسے جواب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ،وکیل درخواست گزار نے کہاکہ باربار قیمتیں بڑھ رہی ہیں […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد، بڑے دھرنے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کے قیمتوں میں گزشتہ ماہ اضافہ کی وجہ سے پہلے ہی عوام پریشان تھے کہ حکومت نے یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں دوبارہ اضافہ کر کے نئی مصیبت کھڑی کر دی ہے، ٹرانسپورٹرز مخالف پالیسی کی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میںجمع کرادی ۔ رکن اسمبلی حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایک ماہ میں […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے اوگرا نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) کے ترجمان نے کہا ہے کہ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کوئی سمری حکومت کو نہیں بھیجی۔ترجمان اوگرا کے مطابق میڈیا پر چلنے والی خبریں قیاس آرائیوں پر مبنی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے سبب پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹرتک اضافے کا خدشہ ہے۔نجی ٹی وی دنیا نیو زکے […]

آج سے یکم نومبر تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کتنی ہوں گی؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)آج سے یکم نومبر تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کتنی ہوں گی؟ اعلان کر دیا گیا، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی […]

16 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد پیٹرولیم لیوی میں کمی کا امکان ، عوام کو کیا فائدہ ہوگا؟

اسلام آباد(آئی این پی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق 16اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد پیٹرولیم لیوی میں کمی کا امکان ہے۔حکومت اس وقت پیٹرول […]

یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟ اعلان کر دیا گیا

یو اے ای (پی این آئی)یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟ اعلان کر دیا گیا، متحدہ عرب امارات میں ماہ اکتوبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔پیٹرول تقسیم کار کمپنیوں کے مطابق ایندھن […]

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا، پیر کی شب پٹرولیم کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا

ریاض(پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا، پیر کی شب پٹرولیم کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، سعودی آرامکو نے پیر کی شب اگست 2020 کے لیے پیٹرول کے نئے نرخ جاری کیے ہیں، نئی قیمتوں […]

close