پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12روپےکا اضافہ، وزیراعظم عمران خان نے سمری مسترد کر دی، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12روپے اضافہ نہیں کرسکتے، وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12روپے اضافہ نہیں کرسکتے، وزارت […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے سوا کوئی چارہ نہیں، وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے، تیل کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ وزارت خزانہ کرے گی، یوکرائن کے معاملے پر کشیدگی کی وجہ سے عالمی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد۔۔۔حکومت کتنا نقصان برداشت کر ےگی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری، حکومت 30 ارب روپے کا نقصان برداشت کرے گی، سیلز ٹیکس اہداف سے کم ہونے پر سالانہ 260 ارب روپے کا خسارہ ہو گا، وزیر اعظم عمران خان نے قیمتوں میں […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، عوام مکمل ریلیف سے محروم رہ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، عوام مکمل ریلیف سے محروم رہ گئے، حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر عائد سیلز ٹیکس اور پٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے عوام کیلئے پیٹرولیم مصنوعات […]

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس صفر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں کمی کر دی گئی۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ جبکہ سیلز ٹیکس کی شرح 17 سے کم کرکے صفر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس […]

یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یقینی۔۔ عوام کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہےجبکہ دوسری طرف حکومت اور آل پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان معاملات طے پا جانے کے بعد ڈیلرز ایسوسی ایشن نے صبح چھ بجے سے جاری ہڑتال ختم کرنے […]

عوام پر پیٹرول بم گرا دیا گیا، پیٹرولیم مصنوعات میں 8روپے تک اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔   اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل […]

پیٹرولیم مصنوعات سمیت اشیائےخوراک اور دیگر ضروری اشیا کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد (آئی این پی)کوویڈ 19 کی عالمگیروبا کی وجہ سے بین الاقوامی منڈیوں میں پیٹرولیم مصنوعات سمیت اشیائے خوراک اوردیگرضروری اشیا کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہواہے۔یہ بات فرمز، پورٹ فولیومنیجمنٹ، پراڈکٹ ڈولپمنٹ اورسرمایہ کاری تعلقات کار کے بین الاقوامی فرم کمپائونڈکیپٹل ایڈوائزرکے چیف […]

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا،وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ڈیڑھ روپیہ فی لیٹر کمی کی گئی ہے،وزارت خزانہ کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کاامکان

اسلام آباد(آئی این پی) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز وزارت خزانہ کو بھیج دیں جس سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عوام کو 14 اگست کی خوشیوں کے بعد ایک اور […]

ترجمان سندھ حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

کراچی(آئی این پی)ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے وفاق سے فوری طور پر قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا، تفصیلات کے مطابق مرتضی وہاب نے ردعمل میں کہا کہ عوام نے بدترین مہنگائی […]

close