سردیوں کی باقاعدہ اِنٹری! موسم سرما کی پہلی بارش اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی

کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش و برفباری کا امکان۔ مغربی ہواوں کا ایک سلسلہ آنے ولا ہے 29نومبر سے ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کرنا شروع کرے گا ۔جس کے نتیجے میں ملک […]

موسم سرما کی واپسی، مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں موجود، کہاں کہاں بارش ہو گی اور کہاں برفباری؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) اس بار سردیوں میں بارشوں کا تناسب ویسا نہیں رہا جیساکہ عموماً ہوتا ہے۔نہ تو برسات کی جھڑی لگی رہی اور نہ ہی صبح شام بارش کی رم جھم کہ گھر سے نکلنا ہی محال ہی جائے،البتہ اس بار دھند نے […]

بہت چھٹیاں کر لیں، شمالی علاقوں میں موسم سرما کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ کی صوبائی حکومت نے سرکاری اورنجی اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں کم کردیں۔تفصیلات کے مطابق صوبے کے پہاڑی علاقوں کے اسکولوں میں سردیوں کی تعطیلات 28 فروری سے کم کرکے 31 جنوری تک کردی ہیں ، صوبائی حکومت نے یہ […]

سردی کی شدت مزید بڑھ گئی، تین دن تک مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں موسم سرما کا آغاز ہو چکا ہے۔ خصوصاً گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بارش اور برفباری کے باعث درجہ حرارت بہت نیچے آ گیا ہے۔محکمہ موسمیا ت نے خبردار کیا ہے کہ آج بُدھ کے روز سے جمعہ تک […]

موسم سرما کا آغاز، کئی علاقوں میں برفباری کی پیشنگوئی، ریکارڈ ٹوٹ جائیں گے

ریاض(پی این آئی ) سعودی عرب میں موسم سرما کا آغاز ہو چکا ہے۔خصوصاً گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بارش کے باعث درجہ حرارت بہت نیچے آ گیا ہے۔محکمہ موسمیا ت نے خبردار کیا ہے کہ کل اتوار سے مملکت میں سردی کی شدید لہر […]

سری نگر میں رواں موسم سرما کی سرد ترین رات، درجہ حرارت منفی 4.8 اور دراس کا منفی 18.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

سرینگر(این این آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیرسردی کی شدید لپیٹ میں ہے اور سرینگر میں گزشتہ شب رواں موسم سرما کی سب سے سرد ترین رات تھی۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر شہر کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 4.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ […]

موسم سرما کی پہلی بارش ، سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا

کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں موسم سرما کی پہلی بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا۔کلفٹن، میٹھا در، پی ایچ ایس سوسائٹی، سرجانی ،اورنگی، بلدیہ ٹاؤن، صدر ، آئی آئی چند ریگر روڈ، سہراب گوٹھ، گلشن اقبال، ابوالحسن اصفہانی روڈ سمیت شہر […]

محکمہ موسمیات نے دس برس کے سخت ترین موسم سرما کی پیش گوئی کردی

لندن(پی این آئی) برطانیہ کے شمالی علاقوں میں طوفانی ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ موسمیات نے دس برس کے سخت ترین موسم سرما کی پیش گوئی کردی جبکہ اسکاٹ لینڈ میں موسم زیادہ سرد رہے گا۔کرسمس کے موقع […]

رواں سال موسم سرما مارچ میں ختم نہیں ہو گا، سردیاں کتنی طویل ہوں گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان اور بھارت میں رواں سال موسم سرما کی شدت اور مدت میں اضافے کی پیشن گوئی، لالینا نامی عمل کی وجہ سے پاکستان کے کئی علاقوں میں نومبر کے ماہ میں موسم توقع سے زائد سرد ہو چکا، سردی کا […]

نومبر کے پہلے ہفتے میں موسم سرما کی پہلی بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں کے کمزور سلسلے کی آمد آمد۔ آج خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری بھی کی اطلات موصول ہوئیںاور دوسری جانب شمالی اور مغربی پنجاب میں بھی ہلکی بارش اور زالہ […]

موسم سرما کی پہلی برفباری شروع ہوگئی

سوات (پی این آئی) وادی سوات کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری شروع ہوگئی ہے۔برفباری کے بعد حسین وادیوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔وادی کالام ، گبرال، مہوڈنڈ، اشو میں موسم سرما کی پہلی برف باری نے دلکش وادیوں کے حسن کو […]

close