کورونا وائرس کی چوتھی لہر، راولپنڈی میں لاک ڈائون کا فیصلہ

راولپنڈی(آن لائن)پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں بتدریج تیزی اور مثبت کیسوں کی شرح12فیصد تک پہنچنے پر راولپنڈی کے 7 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون کافیصلہ کیا ہے جو آج (بروزہفتہ)سے نافذالعمل ہو کر6اگست تک جاری رہے گا […]

سندھ میں لاک ڈائون، پابندیوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

کراچی(آئی این پی) صوبہ سندھ بھر میں ہفتہ (آج) سے 8اگست تک جزوی لاک ڈائون نفاذ کی تفصیلات سامنے آ گئیں ، تفصیلات کے مطابق جزوی لاک ڈائون میں مارکیٹیں بند رہیں گی، ریٹیل کاروبار بند رہے گا، ریسٹورنٹس میں ڈائننگ پر پابندی ہوگی، بینکوں […]

تاجروں نے سندھ حکومت کے لاک ڈائون کے فیصلے کو مسترد کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے سندھ حکومت کے مکمل لاک ڈائون کے فیصلے کو مسترد کردیا۔اجمل بلوچ نے بیان میں کہا کہ سندھ حکومت کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے میں ناکام رہی، سندھ حکومت تاجروں کی ویکسینیشن […]

کورونا مریضوں سے اسپتال بھرچکے، مکمل لاک ڈائون لگایا جائے، پی ایم اے کا مطالبہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے)کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر قیصر سجاد نے کراچی میں مکمل لاک ڈائون کا مطالبہ کردیا۔بدھ کو میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا تھاکہ حکومتی اعدادوشمار کے مطابق کوروناکیسزکی شرح 30فیصد ہے لیکن کورونا […]

کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ، پندرہ دن کیلئے لاک ڈائون کی سفارش

کراچی(پی این آئی) محکمہ صحت نے سندھ حکومت کو صوبائی دارالحکومت میں کورونا کیسز کی شر ح 30فیصد سے بڑھ جانے پر 15 دن کے لاک ڈاون کی سفارش کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ مرادعلی شاہ نے محکمہ صحت کی سفارش کے […]

کورونا کیسز میں اضافہ، وہ شہر جہاں مکمل لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی) کورونا کیسز میں خوفناک اضافے کےبعدضلعی انتظامیہ نےضلع وسطی کے 4 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا،ضلعی انتظامیہ کے مطابق گلبرگ، نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آباد کے مختلف علاقوں اور رہائشی یونٹس میں 16 سے 30 مئی […]

صوبائی حکومت نے بھی لاک ڈائون میں نرمی کر دی، پبلک ٹرانسپورٹ اور کاروباری مراکز کھول دیئے گئے

کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان حکومت کی جانب سے لاک ڈاون میں نرمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔آج سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ 50فیصد مسافر کے ساتھ کھول دی گئی۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کاروباری مراکز […]

گھر سے باہر بھی نہ نکلیں، عیدالفطر پر لاک ڈائون مزید سخت کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت نے عیدالفطر پر لاک ڈائون مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔منگل کووزیر صحت یاسمین راشد کی زیر صدارت کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیر قانون راجہ بشارت، چیف سیکریٹری پنجاب سمیت دیگر نے شرکت […]

عید الفطر کے موقع پر لاک ڈائون لیکن کون کونسی دوکانیں کھلی رہیں گی؟ بڑی خبرآگئی

لاہور (پی این آئی )لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے پرندوں اور جانوروں کی خوراک فراہم کرنے والی دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی ہے ۔انتظامیہ کے فیصلے کے مطابق لاک ڈاو¿ن کے دوران بھی پرندوں اور جانوروں کی خوراک کی سپلائی برقرار رکھنے کی غرض […]

پولیس کو پیسے دیں اور کاروبار کھول لیں، حکومت کے لاک ڈائون کے اعلان کے باوجود پولیس نے رشوت کا بازار گرم کر لیا، تاجروں سے وصولیوں کا انکشاف

کراچی ( پی این آئی ) متحدہ قومی موومنٹ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے نام پر رشوت کا بازار گرم ہے ، لاک ڈاؤن میں سب بند ہونا چاہیے، ایسا […]

close