حکومت نے لاک ڈائون میں نری کر دی

مردان (پی این آئی) انتظامیہ کی جانب سے خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں کورونا وائرس کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈاؤن میں ایک ہفتے کی نرمی کردی گئی۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے کمشنر آفس میں اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری […]

مئی کے پہلے ہفتے میں مکمل لاک ڈائون لگانے کی تجویز

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت کی کرونا کے حوالے سے ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں تجویز پیش کی گئی ہے کہ آئندہ ماہ مئی کے پہلے ہفتے میں مکمل لاک ڈائون نافذ کردیا جائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت ہونے والے اس […]

ہفتہ اور اتوار کے بجائے جمعرات اور جمعہ کو لاک ڈائون نافذ ہو گا، صوبائی حکومت کا بڑا فیصلہ

کوئٹہ (آئی ا ین پی ) بلوچستان حکومت نے عوامی اجتماعات پر پاپندی عائد کردی جس کے تحت لاک ڈاون ہفتہ اور اتوار کے بجائے جمعرات اور جمعہ کو ہوگا۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے نوٹیفیکیشن کے مطابق کرونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر صوبے […]

کورونا کے بڑھتے کیسز، سندھ حکومت کا صوبے میں جزوی لاک ڈائون کا اعلان

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت کا صوبے بھر کے تمام جامعات، کالجز اور تمام اسکولز سمیت سرکاری دفاتر بھی بند کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کرونا ٹاسک فورس اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ […]

عید سے قبل ملک میں لاک ڈائون لگانا پڑا تو کتنی مدت کیلئے نافذ ہو گا؟ وزیراعظم نے معاون خصوصی نے آگاہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ لاک ڈاوَن نافذ کیا گیا تو عید سے پہلے ہوگا، لاک ڈاوَن کا دورانیہ کم سے کم 10 دن اور زیادہ سے زیادہ 2 ہفتے ہوسکتا ہے، لاک ڈاؤن […]

ایک ہفتے میں کورونا وائرس کے معاملے صحیح نہ ہوئے تو۔۔۔ حکومت نے مکمل لاک ڈائون لگانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے اگر ایک ہفتے میں کورونا کے معاملات صحیح نا ہوئے تو مکمل لاک ڈاؤن کا سوچنا پڑے گا۔گورنر ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ بھارت میں کورونا […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، کورونا وبا کی تیسری لہر تباہ کن ہو گئی، کون کونسے شہروں میں سخت لاک ڈائون لگنے کا امکان ہے؟ شہریو ں کیلئے اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی تیسری لہر خوفناک شکل اختیار کر گئی، ملک کے بڑے شہروں میں لاک ڈاون لگانے کا عندیہ دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت ہوئے این سی او سی کے اجلاس میں ملک […]

ملک بھر میں لاک ڈائون۔۔ کورونا کیسز میں ہوشربا اضافہ ہوتے ہی بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)گزشتہ چند ہفتوں میں پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس وجہ سے ملک کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے، حکومت اِس حوالے سے اور بھی […]

تاجر برادری نے لاک ڈائون کا حکومتی فیصلہ یکسر مسترد کر دیا، واضح اعلان کر دیا گیا

ملتان (پی این آئی)گزشتہ لاک ڈاون کے نقصانات سے ابھی تاجر باہر نہیں آئے کہ دوبارہ لاک ڈاون کیا جا رہا ہے، مرکزی تنظیم تاجران نے حکومت کی جانب سے لاک ڈاون کافیصلہ مسترد کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی تنظیم تاجران کے چیئرمین […]

کورونا وائرس پھیلنے لگا، شام چھ بجے کے بعد لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ، تشویشناک خبر آگئی

پشاور(پی این آئی)صوبائی حکومت کی جانب سے پشاور میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جس کا باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آج شام 6بجے سے 4علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ […]

کورونا وائرس کا خطرہ بڑھنے لگا، وہ خلیجی ملک جہاں لاک ڈائون میں مزید توسیع کر دی گئی

مسقط (پی این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کے باعث عمان میں نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کردی گئی ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق عمان سپریم کمیٹی نے کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے باعث فیصلہ کیا ہے کہ […]

close