اسپیکرکا قومی اسمبلی اجلاس میں شدید ہنگامہ آرائی کا سخت نوٹس، غیر پارلیمانی رویہ کے مرتکب ارکان کے ایوان داخلے پر پابندی عائد، جامع تحقیقات کا بھی اعلان

اسلام آباد(آئی این پی )اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بجٹ اجلاس کے دوران ایوان میں شدیدہنگامہ آرائی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے غیر پارلیمانی رویہ اور نازیبا زبان کا استعمال کرنے والے ارکان کے ایوان میں داخلے پر پابندی لگا دی ،اسپیکر نے ایوان […]

قومی اسمبلی میں”ڈونکی راجہ”، “ٹریکٹر ٹرالی”، “چرسی ٹولہ” اور کوڈو کے چرچے، حکومتی و اپوزیشن اراکین اسمبلی ایک دوسرے کو نازیبا ناموں سے پکارتے رہے

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی بجٹ اجلاس میں”ڈونکی راجہ”، “ٹریکٹر ٹرالی”، “چرسی ٹولہ” اور کوڈو کے چرچے، اپوزیشن ارکان کے ڈونکی راجہ کی سرکار نہیں چلے گی کے جواب میں حکومتی ارکان کے ضرور چلے گی، ضرور  چلے گی کے نعرے۔منگل کو قومی اسمبلی کے […]

حکومت نے اپوزیشن کو قومی اسمبلی کا اجلاس چلانے کیلئے ضابطہ اخلاق پیش کردیا

اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے اپوزیشن کو قومی اسمبلی کا اجلاس چلانے کیلئے ضابطہ اخلاق پیش کردیا،ذرائع کے مطابق ضابطہ اخلاق پر حکومت اور اپوزیشن دونوں عمل کرنے کے پابند ہوں گے۔مجوزہ ضابطہ اخلاق کے مطابق سارا ہائوس اسپیکر کی اجلاس چلانے میں مدد اور فیصلہ […]

بجٹ پیش ہونے سے صرف ایک روز قبل بڑی سیاسی ہلچل، اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

اسلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرو ادی ہے، تحریک عدم اعتماد پر تمام اپوزیشن جماعتوں کے دستخط موجود ہیں، تحریک عدم اعتماد قواعدوضوابط کے رول12کے تحت جمع کروائی گئی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی […]

300 سے زائد سی ایس ایس افسران کی جبری ریٹائرمنٹ، معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھا دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی نے تین سو سے زائد سی ایس ایس افسران کی جبری ریٹائرمنٹ سے متعلق معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھا دیا،پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی نفیسہ شاہ نے کہا کہ حال ہی میں یہ حکومت ایسے رولز لے […]

صحافیوں کے تحفظ کا قانون، آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ جرنلسٹ پروٹیکشن بل آج بروز پیر قومی اسمبلی میں پیش ہوگا۔ انہوں نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے بیان میں کہی ہے۔ وفاقی […]

قومی اسمبلی کے مقابلے میں سینیٹ کے اختیارات کم ہونے پر، سینٹ کے اختیارات بڑھانے کا مطالبہ کر دیاگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے قومی اسمبلی کے مقابلے میں سینیٹ کے اختیارات کم ہونے پر، سینٹ کے اختیارات بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سینٹر رضا ربانی نے سینٹ میں دونوں ایوانوں کے اختیارات برابر کرنے کا […]

حکومت قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کے تعاون کے باوجود کورم پورا کرنے میں ناکام ہو گئی

اسلام آ باد ( آ ئی این پی )حکومت قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کے تعاون کے باوجود کورم پورا کرنے میں ناکام رہی،مسلم لیگ(ن) کے راہنما مرتضی جاوید عباسی نے جماعت اسلامی کے رکن مولانا عبد الا کبر چترالی سے اصرار کیا کہ آپ […]

آزاد رکن قومی اسمبلی نے حکومت کی حمایت سے دستبرداری کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن)آزاد رکن اسمبلی علی نواز نے تحریک انصاف حکومت سے الگ ہونے کا باضابطہ اعلان کر دیا ،علی نواز شاہ نے سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امید وار یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیا تھا ۔ ذرائع نے […]

موجود قومی اسمبلی کے کم عمر ترین رکن کی عمر 25 سال 6 ماہ 4 دن، کون ہے؟ تعلق کس جماعت سے ہے؟ جانیئے

عمرکوٹ (این این آئی) پیپلزپارٹی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی سید امیر علی شاہ نے موجودہ قومی اسمبلی میں کم عمرترین رکن ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا نومنتخب رکن قومی اسمبلی سید امیر علی شاہ نے کہا کہ آنیوالا والا وقت پاکستان پیپلزپارٹی کاہے […]

قومی اسمبلی میں 4 فروری کا ناخوشگوار واقعہ ، 3 ارکان کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ، کون کون شامل ہے؟

اسلام آباد(آن لائن ) قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان 4 فروری کو ہونے والے ناخوشگوار واقعہ پر ارکان کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ایوان کے تقدس کو کسی صورت […]

close