مہنگائی کا طوفان آنے کا خدشہ ،حکومت نے بجلی 3 روپے 34 پیسے مہنگی کرنے یقین دہانی کرادی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ حکومت نے بجلی 3 روپے 34 پیسے مہنگی کرنے یقین دہانی کرائی ہے، پہلے مرحلے میں بجلی ایک روپے 95 پیسے مہنگی ہوگی، دوسرے مرحلے میں بجلی مزید ایک روپے […]

ٹرانسمشن لائن مکمل کر لی گئی، 450 میگاواٹ اضافی بجلی کی فراہمی سے کراچی کے شہریوں کی گرمیاں اچھی گذریں گی

لاہور(آئی این پی) نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی)نے 130کلو میٹر طویل 220کے وی جامشورو کے ڈی اے33 (کراچی)ڈبل سرکٹ ٹرانسمیشن لائن کو ٹیسٹنگ کا مرحلہ مکمل کر کے انرجائز کر دیا۔ مذکورہ ٹرانسمیشن لائن کی اپ گریڈیشن اور بحالی کا کام […]

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟پاکستانیوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)نیپرا نے سی پی پی اے کی 65 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کی قیمتوں سے متعلق نیپرامیں سماعت ہوئی،سی پی پی اے نے 65 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی،نیپرااتھارٹی […]

کراچی والوں کو اضافی 450 میگا واٹ بجلی میسر ہو گی، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی)کراچی کے شہریوں کے لئے خوشخبری، جامشورو سے KDA-33 تک ٹرانسمیشن لائن مکمل ہوگئی جبکہ وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے کہاہے کہ جا مشورو سے KDA-33 تک ٹرانسمیشن لائن مکمل کرلی گئی ہے،ٹرانسمیشن لائن کے ذریعے رواں سال 31 […]

حکومت کو بجلی صارفین سے 700 ارب سے زائد وصول کرنے کا اختیار مل گیا، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کتنا اضافہ ہو گا؟ عوام پر بجلیاں گرا دیں

لاہور (پی این آئی)نیپرا ایکٹ میں ترمیم کے آرڈیننس کا اطلاق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی ویژن چینل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نیپرا ایکٹ میں ترمیم کے آرڈیننس کا اطلاق ہو جانے کے بعد اب حکومت کو بجلی صارفین سے […]

آئی ایم ایف کی کڑی شرائط، بجلی انتہائی مہنگی کر دی گئی، سبسڈی واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرتے ہوئے حکومت نے بجلی صارفین کو دی جانے والی سبسڈی واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کی سبسڈی ختم کرنے کے لیے 201 […]

عوام پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا، بجلی کی قیمت میں 5.65 روپے فی یونٹ اضافہ کرنے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے بجلی کی قیمت میں 5.65 روپے فی یونٹ اضافہ کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق و فاقی کابینہ نے آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت بجلی کی قیمت میں فوری اضافے کے لیے صدارتی آرڈیننس لانے […]

غریب پاکستانیوں پر بجلیاں گرانے کا امکان، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کتنا اضافہ ہو نے کا امکان ہے؟ نیپرا نے درخواست دیدی

اسلام آباد (پی این آئی ) بجلی کی قیمتوں میں 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)میں درخواست دائرکردی جس میں بجلی کی قیمتوں میں فروری کےلئے اضافہ مانگا گیا ہے۔ […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، بجلی کی قیمت میں فی یونٹ پانچ روپے سے زائد اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے ایک ایسے منصوبے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت آئندہ 2 برس میں کم از کم تین مراحل میں ملک بھر میں بجلی کے بنیادی نرخوں میں فی یونٹ مجموعی طور پر 5.36 روپے (34 فیصد سے […]

بجلی کی قیمت نہ بڑھائی گئی تو کیا ہو گا، بجلی مہنگی کیوں ہوتی ہے؟ وفاقی وزیر نے وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی عمرایوب نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت نہ بڑھائی تو سرکلر ڈیبٹ بڑھ جائے گا، 70 فیصد بجلی درآمدی فیول سے پیدا ہوتی ہے، تیل مہنگا ہوگا تو بجلی بھی مہنگی ہوجائے گی، بجلی مہنگی ہونے […]

بجلی کی قیمت تین روپے فی یونٹ تک کا اضافہ کرنے کا فیصلہ، پاکستانیوں پر بجلیاں گرانے کی تیاریاں شروع

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کو جاری رکھنے کے لیے اس بات کا امکان ہے کہ حکومت ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے ساتھ ساتھ دسمبر سے قبل دو مرتبہ صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں اضافہ کرے پورٹ کے […]

close