نیپرا نے نیشنل گرڈ سے کے الیکڑک کو 150 میگاواٹ اضافی بجلی فراہمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)گرمیوں میں کراچی کے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ نیپرا نے نیشنل گرڈ سے کے الیکڑک کو 150 میگاواٹ اضافی بجلی فراہمی کی منظوری دے دی ہے۔تفصیل کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے کے الیکڑک کو […]

عوام پر بڑ ا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں، بجلی فی یونٹ کتنی مہنگی ہو گی؟ نیپرا نے تجویز تیار کر لی

اسلام آباد(پی این آئی) نیپرا نے جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جب کہ نیپرا حکام نے بجلی کی قیمت میں 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز دے دی۔نائب چیئرمین […]

گیس کے بعد بجلی بھی مہنگی ہونیوالی ہے، فی یونٹ قیمت میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) بجلی صارفین ایک بارپھرقیمتوں میں اضافےکےلیے تیار ہوجائیں ۔سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نےبجلی 92 پیسےفی یونٹ مہنگی کرنےکی درخواست کردی۔ نیپرا درخواست پرکل سماعت کرےگا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سی پی پی اے کی جانب […]

فروری کا بل آئیگا تو عوام کی چیخیں نکل جائیں گی، فی یونٹ کتنا اضافہ ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

کراچی (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)سندھ کے جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ فروری کا بل آئیگا تو عوام کی چیخیں نکل جائیں گی،فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کے نام پر عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالا جارہا […]

بجلی کیوں مہنگی ہوتی جارہی ہے؟ سابق وزیر خزانہ نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ حکومت نے بجلی کے نرخوں میں 1.95 روپے فی یونٹ اضافہ کیا تھا۔ رواں ماہ نیپرا نے دسمبر کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز میں 1.53 […]

عوام پر بجلیاں گرنے کا امکان؟ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

کراچی(پی این آئی) بجلی کی قیمت میں 3 روپے سے زائد کا ہوشربا اضافہ ہونے کا امکان، ٹیرف میں 3 روپے 24 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ، کراچی کے شہریوں پر6ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے سبس […]

بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ بڑا اضافہ کرنے کی تیاریاں، عوام کیلئے پھر بری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ اضافے کی حکومتی درخواست پر کل سماعت کرے گی۔حکومت کی جانب سے بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت16 روپے 79 پیسے کرنے کی سفارش کی […]

وہ ملک جس نے پاکستان کو تین ہزار میگاواٹ انتہائی سستی بجلی فراہم کرنے کی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ترکمانستان نے پاکستان کو 3 ہزار میگاواٹ سستی بجلی فراہم کرنے کی پیشکش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات ترکمانستان کے سفیر اتد جان مولاموف نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا ، اس […]

بجلی کی سستی فراہمی کے حوالے سے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کیلئے حکومت نے مزید 18 کمپنیوں سے معاہدے کر لیے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی ٹیم اور مزید 18 آئی پی پیز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، کیپکو سمیت 18 آئی پی […]

تمام خدشات دور ہو گئے، نئے معاہدے کے تحت بجلی کے نرخوں میں کمی آئے گی، گردشی قرضوں میں بھی کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کا6 نئی آئی پی پیز کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت اور بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ فریقین کی جانب سے […]

عوام پر بجلیاں گرانے کی تیاری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑے اضافے کا امکان، سمری منظوری کیلئے بھجوادی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاور ڈویژن کی جانب سے بجلی کےبنیادی ٹیرف میں فی یونٹ اضافےکی سمری تیار کرلی گئی ہے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاورڈویژن نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 2روپے فی یونٹ اضافے کی سمری تیار کرلی […]

close