ونڈ پاور پلانٹس سے بجلی کی ترسیل کیلئے این ٹی ڈی سی اور بینکوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

کراچی(آئی این پی)ونڈ پاور پلانٹس سے بجلی کی ترسیل کے لیے این ٹی ڈی سی نے بینکوں سے 6.4ارب روپے مالی سہولت کا معاہدہ کر لیا،تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی نے ونڈ پاور پراجیکٹس سے سسٹم میں 1224میگا واٹ بجلی شامل کرنے […]

بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری، اطلاق گھریلو و کمرشل صارفین پر ہو گا

اسلام آباد(آئی این پی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے گھریلو اور کمرشل صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔نیپرا کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی دی جانے والی منظوری کا اطلاق اکتوبر 2021سے لاگو ہو […]

بجلی کی قیمت میں کمی، نیپرا نے منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 28 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ منگل کو نیپرا نے مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 12 پیسے سستی کرنے کی درخواست پر سماعت کی، جس میں […]

بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا خدشہ، حکومت نے مہنگی ترین بجلی پیدا کرنے کی تیاریاں کر لیں

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے پاور پلانٹس کو فرنس آئل درآمد کرانے کیلئے این او سی جاری کردیا ، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ملک بھر میں گیس کا بحران بڑھنے سے پاور پلانٹس […]

بجلی کی قیمت 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ بڑھانے سے متعلق فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف کا 150 ارب روپے انکم ٹیکس اور بجلی کی قیمت 4 روپے 95 پیسے بڑھانے کا مطالبہ، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبات ماننے سے صاف انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا […]

عوام کیلئے بڑی خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت نے ناقابل یقین حد تک کمی کاامکان

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی صارفین کے لیے خوش خبری ہے کہ جلد ہی بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی پی اے کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں 12 پیسے فی یونٹ کمی […]

نیپرا نے بجلی 6 روپے 31 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے پر فیصلہ موخر کردیا۔ کے الیکٹرک نے بجلی 6 روپے 31 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کرتے ہوئے کہا تھا […]

بجلی کے نرخوں میں اضافہ؟ وزیراعظم عمران خان نے آئی ایم ایف کو صاف جواب دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آئی ایم ایف کو واضح بتا دیا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں اضافہ نہیں کریں گے، معیشت مثبت راہ پر گامزن ہے، تمام معاشی […]

ملک میں بجلی کی پیداوار طلب سے کہیں زیادہ ہے لیکن پھر بھی لوڈ شیڈنگ کیوں ہو رہی ہے؟ حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) وزارت توانائی کے پن بجلی کی کم پیداوار کے دعوے غلط نکلے ، ملک میں بجلی کی کم پیداوار اور لوڈ شیڈنگ کی وجوہات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں بجلی […]

بجلی کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

کراچی(پی این آئی) نیپر ا کی جانب سے کے الیکٹرک کے لئے بجلی کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کے الیکٹرک صارفین کے لئے […]

close