اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان ،بالائی/وسطی پنجاب ،گلگت بلتستان ،اسلام آباداور کشمیر میں گرج چمک /آندھی کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ملک کےدیگرعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے یشتر […]