متحدہ عرب امارات میں پاکستانی مزدور کارکنوں کو نوکری میں ترجیح ملنے لگی، ایسا کیوں ہوا؟ کس نے کوشش کی؟ تفصیل جانیئے

دبئی(پی این آئی)اماراتی حکام نے یقین دہانی کروائی ہےکہ کورونا وبا ختم ہونے کے بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پاکستانی ملازمین کوفوقیت دی جائےگی۔وزارت سمندر پار پاکستانی کے مطابق اماراتی حکام کی جانب سے یہ یقین دہانی وزیراعظم کے معاون خصوصی ذلفی […]

سعودی عرب نے غیر ملکی کارکنوں کے لیے بڑا اعلان کر دیا ،تمام غیر ملکیوں کے اقاموں میں توسیع نیشنل انفارمیشن سینٹر کے خودکار نظام کے تحت جلد کردی جائے گی

ریاض(پی این آئی):سعودی عرب نے غیر ملکی کارکنوں کے لیے بڑا اعلان کر دیا ،تمام غیر ملکیوں کے اقاموں میں توسیع نیشنل انفارمیشن سینٹر کے خودکار نظام کے تحت جلد کردی جائے گی، سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ شاہی فرمان کے مطابق تمام […]

امریکہ میں غیر قانونی مقیم تارکین وطن کے لیے بڑی خوشخبری، صدر ٹرمپ نے نوجوان تارکین وطن کو بڑی رعایت دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)امریکہ میں غیر قانونی مقیم تارکین وطن کے لیے بڑی خوشخبری، صدر ٹرمپ نے نوجوان تارکین وطن کو بڑی رعایت دینے کا فیصلہ کر لیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حیران کن طورپر تارکین وطن کو بھی پہلی بار بڑی رعایت […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، مرکزی جماعت اہل سنت برطانیہ اور اوورسیز ٹرسٹ کے صدرپروفیسر سید احمد حسین ترمذی شاہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

ہیلی فیکس (خادم حسین شاہین) مرکزی جماعت اہل سنت برطانیہ اور اوورسیز ٹرسٹ کے صدرپروفیسر سید احمد حسین ترمذی شاہ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔اہل خانہ کے مطابق پروفیسر سید احمد حسین ترمذی شاہ گزشتہ […]

ہزاروں پاکستانیوں کو تھا جس کا انتظار ، سعودی عرب نے بین الاقوامی پروازیں کھولنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا

ریاض(پی این آئی)ہزاروں پاکستانیوں کو تھا جس کا انتظار ، سعودی عرب نے بین الاقوامی پروازیں کھولنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا، سعودی حکام کا کہنا ہے کہ حالات بہتر ہونے کے ساتھ جلد ہی سعودی عرب سے بیرون ملک پروازیں بھی […]

سعودی عرب نے پاسپورٹ اور ویزہ کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا، “مقابل مالی” کی نئی تفصیلات جاری کر دیں

ریاض (پی این آئی):سعودی عرب نے پاسپورٹ اور ویزہ کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا، “مقابل مالی” کی نئی تفصیلات جاری کر دیں، سعودی محکمہ پاسپورٹ نے واضح کیا ہے کہ ویزے کی منسوخی کے بعد “مقابل مالی” کی فیس واپس نہیں لی جاسکتی۔کورونا […]

سعودی عرب میں پھنسے مزید پاکستانیوں کی واپسی کل پیر کے روز ہو گی

اسلام آباد(پی این آئی):سعودی عرب میں پھنسے مزید پاکستانیوں کی واپسی کل پیر کے روز ہو گی، سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے پاکستان انٹرنیشل ایئرلائن (پی آئی اے) کا آپریشن جاری ہے۔ پی آئی اے 8جولائی کو ریاض سے کراچی […]

کیا یہ حقیقت نہیں کہ ہر اوورسیز پاکستانی کے ساتھ فراڈ ہوا؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا او پی ایف کے وکیل سے سوال

اسلام آباد(پی این آئی)کیا یہ حقیقت نہیں کہ ہر اوورسیز پاکستانی کے ساتھ فراڈ ہوا؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا او پی ایف کے وکیل سے سوال، اسلام آباد ہائی کورٹ میں اوورسیز پاکستانیز کے حوالے سے کیس کی سماعت کے دوران چیف […]

کینیڈا میں پولیس کی فائرنگ سے پاکستانی نژاد شہری جاں بحق، پولیس اہلکاروں کے خلاف تفتیش شروع

کینیڈا (پی این آئی)کینیڈا میں پولیس کی فائرنگ سے پاکستانی نژاد شہری جاں بحق، پولیس اہلکاروں کے خلاف تفتیش شروع، کینیڈا میں پولیس کی فائرنگ سے پاکستانی نژاد شہری جاں بحق ہو گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹورنٹو میں رہائش پزیز اعجاز احمد چوہدری […]

کورونا وباء، بس کنڈکٹر سے ڈرائیور، کریانہ سٹور کیپر سے ارب پتی بننے والے برٹش پاکستانی انور پرویز کی دولت میں 32 ارب کی کمی

لندن(پی این آئی)کورونا وباء، بس کنڈکٹر سے ڈرائیور، کریانہ سٹور کیپر سے ارب پتی بننے والے برٹش پاکستانی انور پرویز کی دولت میں 32 ارب کی کمی، بس کنڈیکٹر سے ڈرائیور بننے اور پھر چھوٹا سی دکان کھول کر ارب پتی بننے والے پاکستانی نژاد […]

سعودی عرب میں پھنسے 10 ہزار، متحدہ عرب امارات سے 15 ہزار پاکستانیوں کی واپسی، پی آئی اے کا 100 سے زائد پروازیں چلانے کا فیصلہ

راولپنڈی(پی این آئی):سعودی عرب میں پھنسے 10 ہزار، متحدہ عرب امارات سے 15 ہزار پاکستانیوں کی واپسی، پی آئی اے کا 100 سے زائد پروازیں چلانے کا فیصلہ، پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز(پی آئی اے) کا سعودی عرب میں پھنسے 10 ہزار سے زائد اور متحدہ عرب […]

close