لاہور (پی این آئی)آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے اور قرض لینے کے نتیجے میں حکومت پاکستان ٹیکسوں کے بوجھ میں قوم کو لتھاڑتی چلی جا رہی ہے۔آئے روز تیل گیس کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ مہنگائی کا ایک طوفان ہے جو غریب اور […]
اسلام آباد (پی این آئی ) معروف صحافی اور وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ […]
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو قیاس آرائیاں قرار دے دیا۔اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کے حوالے سے وضاحت جاری کی گئی ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے تک اضافہ کا امکان، اوگرا نے سمری حکومت کو ارسال کر دی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے غریب افراد کو براہ راست سبسڈی دینے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عام آدمی کو مہنگائی میں ہر صورت ریلیف فراہم کیا جائے گا، پٹرولیم مصنوعات اوردیگر اشیاء پرعائد ٹیکس کا جائزہ لے […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کو مہنگائی کی چکی میں پس رہے عوام کی حالت پر ترس آگیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان میں ہر 15 دن کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں طے کی جانے لگی ہیں اور گزشتہ کچھ ماہ سے پٹرول مسلسل مہنگا ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان میں اس وقت ایک لٹر پٹرول 111 روپے 90 پیسے میں فروخت […]
لاہور(پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات پر دو سال سے کمیشن نہ بڑھانے پر پٹرولیم ایسوسی ایشن نے بھی ہڑتال کا پلان بنا لیا۔پیٹرولیم ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر عرفان الہی کا کہنا ہے کہ حکومت دو سال سے کمیشن بڑھانے کا لالی پاپ دے رہی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے ڈھائی سال میں مہنگائی میں روز بروز اضافہ ہوا اور عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل سکا۔ آئے روز اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے نے عوام کی کمر توڑ کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھنے دیں گے، کسانوں کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے، جعلی ادویات بنانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کریں گے، مہنگائی کو کم کرنے کی […]