لاہور (پی این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف توہین عدالت کی کاروائی کرنے کا عندیہ دے دیا، چیف جسٹس محمد قاسم خان دوران سماعت ریمارکس دیے کہ کل شام تک جوڈیشل الاؤنس کو پنشن کا حصہ بنانے کا کام نہ ہوا […]
لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو جہانگیر ترین کی شوگر ملز جے ڈی ڈبلیو کا آڈٹ کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ میں جہانگیر ترین کی شوگر ملز جے ڈی ڈبلیو کا آڈٹ کرنے کے خلاف درخواست […]
لاہور(آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے فیصلے پر عمل درآمد کی درخواست پر اعتراض ختم کر دیا اور اس کو باقاعدہ طور پر سماعت کیلئے مقرر کرنے کا […]
لاہور ( آن لائن )لاہور ہائیکورٹ کے 13 نئے ایڈیشنل ججوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، نئے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی ایک سال کیلئے کی گئی ہے۔حلف برداری کی سادہ و پروقار تقریب لاہور ہائی کورٹ کے مرکزی سبزہ زار میں منعقد ہوئی۔تقریب […]
لاہور(آئی این پی)لاہور ہائی کورٹ نے ملتان میں آم کے درخت کاٹنے پر پابندی عائد کر دی ہے،لاہور ہائی کورٹ کے ملتان بینچ نے ملتان میں ہائوسنگ کالونیوں کے تعمیراتی کاموں کے دوران آم کے درختوں کی کٹائی کا معاملہ پر سماعت کی،عدالت نے آم […]
اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب وداخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران چینی کی ایکس مل قیمت 80روپے فی کلوگرام مقرر کرنا عوام کے لئے بڑا ریلیف ہے۔وفاقی اور صوبائی حکومتوں […]
لاہور(آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کو کارکن ساتھ لانے پر پابندی کیلئے نیب کی استدعا مسترد کر دی۔ جسٹس سرفراز ڈوگر نے ریمارکس دیئے کہ ریاست کی ذمہ داری ہے حالات کنٹرول کرے۔ لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کو نیب پیشی […]
لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے غیر ضروری درخواست دائر کرنے پر درخواست گزار پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کر تے ہوئے عوامی مفاد کا معاملہ کوئی جادوئی چھڑی نہیں جو ہر کسی کے ہاتھ میں دے دی جائے ،جسٹس فیصل زمان […]
لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے گنے کے کاشت کاروں کیلئے بڑا فیصلہ سنا تے ہو ئے کہا ہے کہ کسان کی مرضی ہے وہ جہاں چاہے گنا فروخت کرے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس جواد حسن نے اشرف زکا کی درخواست پر سماعت […]
لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم کمیشن رپورٹ پر وفاقی حکومت کی مہلت کی استدعا مسترد کرتے ہوئے فوری پبلک کرنے کا حکم دے دیا جبکہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے ریمارکس دئیے ہیں کہ رپورٹ پبلک ہونے کے پیچھے […]
لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے پی ڈی ایم کا جلسہ فوری روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے صوبائی کمیٹی کو دو دن میں جلسہ کرنے کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے 14 صفحات پر […]