اگلے چند روز میں مزید بارشیں ہو سکتی ہیں، پیشنگوئی کر دی گئی

مکہ مکرمہ(پی این آئی ) سعودی عرب میں سردی کی شدید لہر، مکہ مکرمہ سمیت کئی شہر طوفانی بارش کی زد میں، گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بارش نے درجہ حرارت میں نمایاں کمی کر دی، آئندہ چند روز کے دوران درجہ حرارت مزید گر […]

بارشیں ابھی تھمی ہیں ختم نہیں ہونیوالی کیونکہ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کر دیا

لاہور (پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم ابر آلود رہنے اور کہیں ہلکی کہیں تیز بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز شہر کا موسم جزوی طور پر […]

موسلا دھار بارشیں، اگلے 48گھنٹے خطرناک قرار، ہنگامی ہدایات جاری کر دی گئیں

لاہور (پی این آئی) اگلے 48 گھنٹے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں، ہنگامی ہدایات جاری کر دی گئیں، آئندہ 2 روز کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسلادھار بارشوں کا امکان، این ڈی ایم اے نے خطرناک قرار دیے گئے علاقوں میں انتظامیہ کو […]

طاقتور مون سون اور مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک میں داخل، کہاں کہاں شدید بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق طاقتور مون سون اور مغربی ہواؤں کے اشتراک سے ملک کے بیشتر بالائی و وسطی علاقوں میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ جاری ہے- بالائی و وسطی پنجاب خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارش ہوئی […]

گرمی سے ستائے شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم بعد ازدوپہر اور شام /رات کے اوقات میں پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اوراسلام آباد میں آندھی اور […]

ملک کے بیشتر حصوں میں بارشیں اور ژالہ باری ، محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز کشمیر،گلگت بلتستان ، خیبرپختونخواہ ،بالائی پنجاب اور اسلام آباد میں تیز ہواووں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کابھی امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں […]

پاکستانی گرمیوں کو بھول جائیں اور مزید سردیوں کیلئے تیار رہیں ، اپریل کے ماہ میں موسلا دھار بارشیں اور برفباری ہو گی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی گرمیوں کو بھول جائیں اور مزید سردیوں کیلئے تیار رہیں ، اپریل کے ماہ میں موسلا دھار بارشیں اور برفباری ہو گی۔۔۔ اپریل کے ماہ میں مزید بارشیں اور شمالی علاقوں میں برفباری کی پیشن گوئی، اپریل کے آغاز میں […]

شدید بارشوں اوربرفباری کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ موسم کا حال بتانے والوں نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز صوبہ کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں گرج چمک/ تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اوربلند پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔گذشتہ 24 […]

close