بھارت نے زمبابوے کو جیت کیلئے بڑا ہدف دیدیا Posted on November 6, 2022 by News Desk اسلام آباد (پی این آئی )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں بھارت نے زمبابوے کو جیت کے لیے 185 رنز کا ہدف دیا ہے۔بھارت نے ٹاس جیت کر زمبابوے کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔خیال رہے کہ بھارت سیمی فائنل کی دوڑ میں پہلے ہی پہنچ چکا ہے ۔