پی ایس ایل کی انعامی رقم کیا ہو گی ؟ اعلان کر دیا گیا

 پی سی بی نےپی ایس ایل کی انعامی رقم کااعلان کردیا

پہلی بارفاتح ٹیم کوپانچ لاکھ ڈالرکی انعامی رقم دی جائےگی۔رنراپ ٹیم کو2لاکھ ڈالرکی انعامی رقم دی جائےگی۔
فاتح ٹیم کےکھلاڑیوں کواضافی پانچ لاکھ ڈالرکی انعامی رقم دی جائےگی۔رنراپ ٹیم کےکھلاڑیوں کواضافی تین لاکھ ڈالرکی انعامی رقم دی جائےگی۔
پی ایس ایل11فائنل کےآفیشلزکااعلان کردیاگیا۔اسدرؤف اورکرسٹوفرگیفینی فیلڈامپائرزہوں گے
الیگزینڈروارف تھرڈامپائر،آصف یعقوب فورتھ امپائرہوں گے۔روشن ماہنامہ پی ایس ایل11فائنل کےمیچ ریفری ہوں گے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close