قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر ہے،نسیم شاہ انجری سے صحت یاب ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق نسیم شاہ ایشیاءکپ میں کندھےکی انجری میں مبتلا ہوگئے تھے۔

انہوں نے انگلینڈ سے سرجری کروائی اور وہیں صحت یاب ہوئے۔فاسٹ باؤلرکا کہنا تھا کہ اچھے انتظامات پر پی سی بی کا شکرگزار ہوں۔نسیم شاہ کا مزیدکہنا تھا کے میڈیکل ٹیم،ڈاکٹرامتیاز، فزیو جارج ارل اور ایڈم رائٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

close