ورلڈکپ کیلئے بھارت روانگی سے قبل بابر اعظم کا مداحوں کے نام پیغام سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کا روایتی حریف بھارت کی سر زمین پر جانے سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈکپ کے لیے بیان جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ’ایکس‘ پر قومی ٹیم کے ہمراہ کپتان نے اپنی تصاویر شیئر کیں اور لکھا ہم ورلڈ کپ کے لیے روانہ ہو چکے ہیں، ہم پاکستان ٹیم کے فینز سے دعاؤں اور نیک خواہشات کی درخواست کرتے ہیں۔

close